مدبر لغات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لغات کی تدوین یا تالیف کرنے والا، لغت نویس، لغت نگاری کا ماہر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لغات کی تدوین یا تالیف کرنے والا، لغت نویس، لغت نگاری کا ماہر۔